انسان کا جب قلب روشن نور سے ہو جائے گا آنکھ اس کی آنکھ، کان اس کا کان ہو جائے گا بنیادی نکتہ دعوت دین کا جب جان لےگی دنیا تو اس کرہ ارض کا ہر فرد مسلمان ہوجائےگا