ہواؤں پہ بھروسہ

PoetNashad Lasi Submitted byNashad Lasi
Text size

ہواؤں پہ بھروسہ اتنا صیاد نہیں رکھتے
زلفوں کو کھول کر یوں آزاد نہیں رکھتے

کوئی جھونکا لے نہ اُڑے بے باکی ان کی
یہ گیسوؤں ئے پیچاں طاقتِ فریاد نہیں رکھتے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied