ہوش میں آنا ہوگا

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہو جائیں جب حالات زیادہ دگرگوں
بولنا پڑتا ہےپھرسب بےزبانوں کو

بگاڑ معاملات کا حد سےگزر چکا
اب ہوش میں آنا ہوگا حکمرانوں کو

Rate it:
Views: 419
21 May, 2014