ہونٹوں پہ وفاؤں کی یہ مسکان سجا کر

Poetوشمہ خان وشمہ Submitted byوشمہ خان وشمہ
Text size

ہونٹوں پہ وفاؤں کی یہ مسکان سجا کر
اک بار محبت کی زباں بول کے دیکھو

لوٹ آئیں گے پھر بادِ بہاراں کے زمانے
کٹ جائے گی ہجرت کی خزاں ، بول کے دیکھو

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied