ہونے کو ہے مغرب کی اذاں لوٹ کے آجا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

اس یاد کے منظر میں لگی آگ ہے کب سے
بھر جائے نہ آنکھوں مین دھواں لوٹ کے آجا

دم توڑنے والی ہیں پرندے کی صدائیں
ہونے کو ہے مغرب کی اذاں لوٹ کے آجا

Rate it:
Views: 520
27 Dec, 2015