Add Poetry

ہونے کے بعد

Poet: Samia Bashir By: Samia Bashir, samandri

 سحر ہو جاتی ہے ہر رات کے ہونے کے بعد
جذبہ دل بن جاتا ہے ہر آمر ہونے کے بعد

اس یزداں میں بھی اک عالم پنہائی ہے
پرستش کدہ بن جاتا ہے صنم کدہ ہونے کے بعد

آتش شوق بھی ہے آتش تمنا بھی
عمل بن جاتا ہے علم ہونے کے بعد

وجود زندگی بھی ہے وجود آستاں میں اب
کارواں بن جاتا ہے ہر کارواں ہونے کے بعد

لرزتا اب بھی ہے یہ عالم پیکر وجود
گل و گلزار بن جاتا ہے دانہ خاک میں ہونے کے بعد

Rate it:
Views: 320
02 Aug, 2010
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets