ہٹانے کو توجہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

تخریبی ذہن کےکچھ لوگ ہیں مالک
نکل جاتے ہیں ناکوں کی طرف سے

اٹھایا جنہوں نے بحران یہ مصنوعی
ہٹانےکو توجہ خاکوں کی طرف سے
 

Rate it:
Views: 397
19 Jan, 2015