ہچکیاں لوں آہیں بھروں تجھ کو کیا
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK ہچکیاں لوں آہیں بھروں تجھ کو کیا
پیار کا ماتم میں کروں تجھ کو کیا
یوں بھی زندہ ہوں برائے نام کا۔
آ ج نہین کل کو مروں تجھکو کیا؟
کوں سا تم ہو اپنے کام آئے؟؟
تکیہ کسی اور پر کروں تجھکو کیا؟
حیف ! تیرا یہ پیار ھے! ھے !۔
شرم سے ڈوب مروں تجھ کو کیا؟
خوب نبھائی یار ! یاری تو نے۔
وفا پر رشک کروں تجھ کو کیا؟
میرے غم سے تجھ کو کیا تعلق؟
میں جیون یا پھر مروں تجھ کو کیا؟
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad