ہیومن رایٹس

Poet: Muhammad Ahmed Sidhu By: Muhammad Ahmed Sidhu, Burewala

سڑک پہ پتھر کوٹتی وہ صنف نازک
سوچ رہی تھی کہ
کب مجھ کہ میری محنت کا
رزق ملے گا
اپنے ہاتھ سے بنائی سڑک پر
سر اٹھا کر چلنے کا
حق ملے گا
وہ سو چ رہی تھی

Rate it:
Views: 601
15 Mar, 2008