ہے معذرت میری ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

اندازِ بیاں ہے غلط تو معذرت میری
جذبوں پہ ہو کوئی معترض ، پرواہ نہیں مجھے

Rate it:
Views: 386
19 Sep, 2013