ہے کردار تیرا سویروں کے بیچ

Poet: Gulshad Lasi By: Hussain Jamote, Uthal,lasbela

ہے کردار تیرا سویروں کے بیچ
اسے تم نہ لانا اندھیروں کے بیچ

تمسخر بنے گی یہ غربت تمہاری
کبھی بیٹھنا نہ وڈیروں کے بیچ

Rate it:
Views: 435
03 May, 2010