ہےبس وہی اسلام

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

 خانقاہی نہ درسگاہی نہ بارگاہی ہے
کسی نے بھی پایا نہیں دین میں ابہام

رہکراعتدال میں کرنے ہیں سارے کام
بتلایا جو اسلاف نے ہےبس وہی اسلام

Rate it:
Views: 403
12 Apr, 2014