یادوں کے بھنور سے نکل کر جو دیکھا کبھی خود کو تنہا کر کے جو دیکھا تڑپ اٹھا دل جدائی میں تیری دل سے جو دل کو جدا کر کے دیکھا