یاد تمہاری ہوتی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تب میرے ساتھ پرسکون بیقراری ہوتی ہے
جب میرے ساتھ - - - یاد تمہاری ہوتی ہے

Rate it:
Views: 484
01 Feb, 2015