میں مطمئین ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب کبھی اس شہر کی تاریخ وفا لکھے گی میرا ماتم ہوگا ان چپ چاپ فضاؤں میں میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی