یاد مگر تم نہیں رکھ پاؤ گے
Poet: UA By: UA, Lahoreآدمی تغیر پسند ہوتے ہیں
تم بھی ہمیں جلد بھول جاؤ گے
ہم نے تمہیں یاد بہت رکھا ہے
یاد مگر تم نہیں رکھ پاؤ گے
More General Poetry
آدمی تغیر پسند ہوتے ہیں
تم بھی ہمیں جلد بھول جاؤ گے
ہم نے تمہیں یاد بہت رکھا ہے
یاد مگر تم نہیں رکھ پاؤ گے