یاد نہیں کیا کرتے
Poet: UA By: UA, Lahoreبھول جانے والوں کو یاد نہیں کیا کرتے
یاد کرنے والوں کو بھول نہیں جایا کرتے
پاس رہنے والوں سے دور نہیں جایا کرتے
چھوڑ جانے والوں کے پاس نہیں جایا کرتے
More General Poetry
بھول جانے والوں کو یاد نہیں کیا کرتے
یاد کرنے والوں کو بھول نہیں جایا کرتے
پاس رہنے والوں سے دور نہیں جایا کرتے
چھوڑ جانے والوں کے پاس نہیں جایا کرتے