یاد کا جھونکا رات رلانے آیا تھا
Poet: By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIپھر وہ چہرہ زخم جگانے آیا تھا
یاد کا جھونکا رات رلانے آیا تھا
زخمی سوچ اور ٹوٹے دل پہ اشک زدہ
یار جو میرے درد بٹانے آیا تھا
ہاتھ ہیں چھلنی آنکھیں ریزہ ریزہ ہیں
میں صحرا میں پھول کھلانے آیا تھا
More Sad Poetry






