یاد ہے میں نے تم سے کہا تھا۔۔۔!
Poet: UA By: UA, Lahoreیاد ہے میں نے تم سے کہا تھا
تم مل گئے تو سنور جاؤنگی
تم نہ ملے تو بگڑ جاؤنگی
وائے ری قست سے ایسا ہو
کہ تم نہ ملے تم مل نہ سکے
اپنی کہی پوری کر گئی
اور دیکھ لو میں بگڑ گئی
یاد ہے میں نے تم سے کہا تھا
More General Poetry






