یادوں میں تیری یادیں تھیں
Poet: By: مسعود احمد, Daharki Sindhیادوں میں تیری یادیں تھیں
کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب کچھ بھول گیا
کیا بھول گیا کچھ یاد نہیں
یاد ہو تم بس ایک یاد ہو تم
کیوں یاد ہو تم کچھ یاد نہیں
More Love / Romantic Poetry






