یادیں
Poet: Wamiq Kakakhel By: Wamiq Kakakhel, Rawalpindiکل تھی محفل یاراں اور ہم
بیٹھے گپیں ہانک رہے تھے
چاک گریباں کر کے ہم سب
اپنے اندر جھانک رہے تھے
بیتی باتیں بیتی گھاتیں
سونے لمحے میٹھی یادیں
اک دوجے کے من کا چور
ڈھونڈ رہے تھے تاک رہے تھے
نیلی ریت سے جیسے ہم تم
بیٹھے موتی چھانٹ رہے تھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad