یادیں

Poet: TABASSUM HUSSIAN By: TABASSUM HUSSAIN, LAHORE

کچھ یادیں ادھوری رہ جاتی ہیں
کچھ باتیں ادھوری رہ جاتی ہیں

میں ان سے مل کے آ جاتا ہوں
پر ملاقائیں ادھوری رہ جاتی ہیں

Rate it:
Views: 708
19 Apr, 2008