یادیں اپنی ہوتی ہیں

Poet: Shoaib Iqbal By: Shoaib, sialkot

یادیں اپنی ہوتی ہیں، سرمایہ ہوتی ہیں
کوئی جنہیں چھین نہ سکے ایسی امانت ہوتی ہیں

مؤجب درد بننے والے تو دور کہیں ہوتے ہیں
مگر یادیں پاس ہوتی ہیں، سرمایہ ہوتی ہیں

Rate it:
Views: 446
27 Jan, 2009