یار
Poet: جبران علی جٹ By: Jebran Ali jatt , Nawabshahایسا بھی کیا وصل کہ طور ہی جلا دے یار
مزہ تو جب ہے کہ وہ عرش پے بلائے یار
میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتا ہوں
تو میرا ہاتھ چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یار
ہمیں اگر نہیں ملانا تو نے تو مصور سن
ہماری ایک ساتھ تصویر ہی بنا دے یار
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad