یار چاہتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

یار چاہتے ہیں
اغیار چاہتے ہیں

چمکے ہمارا خوب
کاروبار چاہتے ہیں

انکار کرنے والے
اقرار چاہتے ہیں

ہر بار چاہتے ہیں
بار بار چاہتے ہیں

حیاتِ مختصر کو
پر خار چاہتے ہیں

اپنی آسان اور کی
دشوار چاہتے ہیں

جیت چاہتے ہیں
نہ ہار چاہتے ہیں

گوشہ نشین سایہ
دیوار چاہتے ہیں

Rate it:
Views: 721
08 Jan, 2014