یزید کہتے ہیں

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بھٹو شہید کہ ضیا الحق شہید ہیں
انکے مداح ان کو شہید کہتے ہیں

دشمنی پر اترتے ہیں جب ہم لوگ
تو اک دوسرے کویزید کہتے ہیں

Rate it:
Views: 401
13 Nov, 2013