یقین
Poet: By: MRS ARIF tahir, karachiیہ مانتی ہوں میں
بہت بدقسمت ہوں مگر
نہ جانے کیوں پھر بھی
اکثر سوچا کرتی ہوں
پیدا کرنے والے نے
لاکھ برے نصیب بنائے مگر
وہ اتنا بے رحم بھی نہیں
کہ گڑگڑا کر
ہاتھ جوڑ کر
اس مالک حقیقی سے
تجھے مانگوں اور تو نہ ملے
More General Poetry







