یقین

Poetامتیازفرق Submitted byامتیازفرق
Text size

تھا یقین کہ اک روز اپنا لے گا مجھے
انگوٹھی وفا کی وہ پہنا لے گا مجھے

ہوگی نیند اسکی زلفوں کی چھاؤں میں
تھا یقین کہ باہوں میں سلا لے گا مجھے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied