یقین

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

یہ بے رنگ چہرہ
یہ رت جگے
یہ سرخ آنکھیں
یہ بکھرا سراپا
میں یہ کیسے مان لوں
کہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں اسکی محبت نہیں رہی
 

Rate it:
Views: 484
04 Jun, 2013