یقینی بنانا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiدین ہی بنیادہےقیام پاکستان کی
سوچ کو بھی اپنی دینی بنانا ہوگا
بلا وجہ نہیں در پیش ہیں خطرات
بقاء وسلامتی کو یقینی بنانا ہوگا
More General Poetry
دین ہی بنیادہےقیام پاکستان کی
سوچ کو بھی اپنی دینی بنانا ہوگا
بلا وجہ نہیں در پیش ہیں خطرات
بقاء وسلامتی کو یقینی بنانا ہوگا