یوم تکبیر ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اب تک نہ بھلا پایا ان دونوں ہی چیزوں کو
میں اخبارکی اک تحریرمنہ بولتی وہ تصویر

بھلانا انہیں مشکل ہے ہیں اہم یہ دونوں ہی
دن انمیں قیامت کا ہے،اک دوسرا یوم تکبیر
 

Rate it:
Views: 426
29 May, 2013
More Political Poetry