یوم قائد اعظم
Poet: Zafar Ali Raja By: Bakhtiar Nasir, Lahoreنہیں ہم ' امتحاں در امتحاں کے' اور قابل
کرم اس قوم پر اتنا بنام مصطفی کردے
دعا اگر کریں مل کر یہ سارے ' آج کے دن
خدایا' پھر ہمیں اک قائد اعظم عطا کر دے
More General Poetry
نہیں ہم ' امتحاں در امتحاں کے' اور قابل
کرم اس قوم پر اتنا بنام مصطفی کردے
دعا اگر کریں مل کر یہ سارے ' آج کے دن
خدایا' پھر ہمیں اک قائد اعظم عطا کر دے