یونہی بندہ یہ پریشان ہو گیا
Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabadمیری اس بات پر وہ حیران ہوگیا
جانے سے تیرے شہر دل ویران ہو گیا
ہوکا عالم ہے دل کی بستی میں
قتل عام ہوا۔ قتل ہر ارمان ہو گیا
وہ رت وہ ہوا وہ فضا نہ رہی
جانتے ہو موسم کا کتنا نقصان ہو گیا
دوریاں اتنی بڑھ گئیں درمیاں
فاصلہ ذرا سا تا حد آسمان ہو گیا
قسمت ہے یہ لکھا ہوا ہے تقدیر کا
یونہی بندہ یہ پریشان ہو گیا
More Sad Poetry






