یونہی بیھٹے بیھٹے یاد آ گیا مجھکو

PoetJAAN-E-WASHMA Submitted byWASHMA KHAN
Text size

یونہی بیھٹے بیھٹے یاد آ گیا مجھکو
محبت تیری عطا تھی سو تیرے نام کی
ھم جیسے بسر کررھے ھے احساں ھے
غم سے رواں ھے تو پھر کیا ھے
اب تو یہاں وفا کا امکاں نہیں ھے
تیرا ذکر بھی اب ایک بنی ھے غزل
یہ تو غموں کی ایک کتاب ھے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied