یوں اچانک سے بدل جائیگا لوگوں کا مِزاج

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

یوں اچانک سے بدل جائے گا لوگوں کا مِزاج
میں نے سوچا نہ تھا حالات بدل جانے کے بعد

Rate it:
Views: 274
21 Feb, 2023