یوں تیری یاد دل میں اتری ہے
Poet: By: Rania Ch, Lahoreیوں تیری یاد دل میں اتری ہے
جیسے جگنو ہوا میں کھوجائے
جیسے رُوہی کے سرد ٹیلوں میں
اک مسافر کو رات ہوجائے
More Love / Romantic Poetry
یوں تیری یاد دل میں اتری ہے
جیسے جگنو ہوا میں کھوجائے
جیسے رُوہی کے سرد ٹیلوں میں
اک مسافر کو رات ہوجائے