یہ احتراز تو دنیا والں نے اٹھایا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھے اپنی صورت پہ کوئی احتراز نہیں
یہ احتراز تو دنیا والں نے اٹھایا ہے
کَسی کی صورت پہ یوں تنقید کرتے ہیں
جیسے کِسی نے اپنا آپ خود بنایا ہے

Rate it:
Views: 238
12 Nov, 2020