خوش و خرد گنوا چکے خود سے بھی دور جا چکے جو لوگ تیرے تھے کبھی اپنے بھی اب وہ نہیں رہے یہ بھی ہوا کہ تیرے بعد شوق سفر نہیں رہا جن پہ بچھے ہوئے تھے دل رستے بھی وہ نہیں رہے