اسے سمجھانا بڑا ہی محال ہے
ہربات سمجھتاہےکوئی چال ہے
وہ نیوز چینل کا میزبان ہوناچاہیے
ہربار پوچھتاالٹےسیدھےسوال ہے
دیکھنےوالا دیکھتا ہی رہ جاتا ہے
خدا نےبخشا ایساحسن وجمال ہے
جب کسی کے حسن کی بات کرتاہوں
میری نظرمیں ہوتا تیرا خدوخال ہے
یہ جو آج تجھ سے بات ہوئی ہے
یہ حقیقت ہے یااصغر کا احتمال ہے