یہ جو خدا بن کے پھرتے ہیں فرعون یہاں
Poet: زید چاچڑ By: زید چاچڑ, Pannuakilیہ جو خدا بن کے پھرتے ہیں فرعون یہاں
حشر انکا ابھی بھی زندہ ہے اہرام مصر میں
ظلم کی یوں ہی داستان لکھی جاتی ہے یہاں
پوچھیں کوئی ماملا کیا ہے یزید کی قبر میں
ہر روز نیا فرعون تو کبھی یزید نظر آتے ہیں یہاں
زید ہم غلام حسین ہیں، ہمارا کیا حساب محشر میں
More General Poetry






