یہ جو رنگ مجھ میں عشق تھا

Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujrat

یہ جو رنگ مجھ میں عشق تھا
کہیں تجھ میں وہ اُتر گیا
کہیں میں نہ منزل پہ پہنچ سکا
کہیں تو راستو سے پلٹ گیا

یہ جو رنگ مجھ میں فقیری تھا
کہیں رُوح سے میری تو گُزر گیا
اک خواب تھا تجھ کو پانے کا
میری چشمِ تر سے جو گزر گیا

میرے حال پہ زمانہ مُسکراتا ہے
میرے جسم میں ایسے تو اُتر گیا
اُسی رنگ میں رنگ دے مجھے نفیس
جو رنگ تجھ کو ہے چڑ گیا

یہ جو رنگ مجھ میں عشق تھا
کہیں تجھ میں وہ اُتر گیا
 

Rate it:
Views: 513
11 Feb, 2018