یہ سال بھی گزر گیا

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم منتظر ہی رہے
نہ آپ آئے
نہ آپ کا پیام آیا
اور
یہ سال بھی گزر گیا

 

Rate it:
Views: 522
03 Jan, 2010