یہ سیاست دان ہم پہ بڑے بھاری ہیں
Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindiذائقے میں میٹھے نہیں ہیں کھاری ہیں
یہ سیاست دان ہم پہ بڑے بھاری ہیں
ملک و قوم کے مفاد کا ان کو بھلا کیا خیال
یہ تو کوئی بھی بات سمجھنے سے عاری ہیں
اونچے اونچے محلات میں رہتے ہیں حکمران
اور بیچارے ملک کے عوام تو بس بھکاری ہیں
More General Poetry






