یہ ضبط انتہا ہے

PoetShahzad anwar khan Submitted byShahzad anwar khan
Text size

مقبول عشق نے مجھے اس قدر کر دیا
زندہ میں ہو گیا ہوں ہراک دور کے لئے

یہ ضبط انتہا ہے کہ اے دوست آج وہ
مجھسے لپٹ کے روئے کسی اور کے لئے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied