یہ طے ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہے اس قوم کا فائدہ کس بات میں
یہ طےصرف ہماری فوج کو کرنا ہے

ہم لوگوں کے مفاد میں ہے آخر کیا
عوام کی فوج ظفر موج کو کرنا ہے

Rate it:
Views: 500
04 May, 2015
More Political Poetry