یہ عجیب سا جہاں

Poet: Abrar Nadeem By: Zubair Bashir, Lahore

یہ عجیب سا جہاں ہے یہاں سب ڈسے ہوئے ہیں
کوئی دشمنی کا مارا کوئی دوستی کا مارا

کئی کام رہ گئے ہیں تیرے عشق کے سبب سے
تیرے ساتھ بھی خسارا تیرے بعد بھی خسارا

Rate it:
Views: 634
14 Aug, 2009