یہ غزل پھر سہی
Poet: UA By: UA, Lahoreاے کنول پھر سہی
یہ غزل پھر سہی
تیرے بعد کون ہے
تیرا بدل پھر سہی
پہلے میرا خیال سن
میرا اصل پھر سہی
اول نیت صاف رکھ
اور عمل پھر سہی
پہلے اپنی ذات میں
تجھ میں دخل پھر سہی
مشکل پسند ہوں ابھی
کار سہل پھر سہی
تکمیل عشق ہو جائے
عظمٰی عقل پھر سہی
More General Poetry






