Add Poetry

یہ میری زندگانی (٢)

Poet: UA By: UA, Lahore

یہ میری زندگانی
ایک ادھوری کہانی

یہ میری زندگانی
ایک ایسی کہانی
جوکسی نے نہ سمجھی
جو کسی نے نہ جانی

یہ میری زندگانی
ایک انوکھی کہانی
جو کسی نے نہ پرکھی
جو کسی نے نہ پہچانی

یہ میری زندگانی
ایک ان سَنی کہانی
جو کسی نے نہ کہی
جو کس نے نہ مانی

یہ میری زندگانی
ایک ادھوری کہانی

Rate it:
Views: 339
28 Aug, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets