یہ نہ سمجھو کہ میراحوصلہ کم ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ نہ سمجھو کہ میراحوصلہ کم ہے
اب بھی جاہل پیروں سےلڑنےکادم ہے
گمراہ لوگ حق بات کوتسلیم نہیں کرتے
مجھےایسی باتوں سےہوتا بڑا غم ہے
پیرومرید کسی غلط فہمی میں نہ رہیں
تم سےلڑنےکےلیے جوان میراعزم ہے
تمارےغیرقانونی ہتھکنڈےدیکھ کر
معلوم ہوا کتنا گمراہ تمہارا دھرم ہے
ہمت ہےتو دلیل سےمجھ سےبات کرو
میں جانتاہوں اس بات کا نہ تم مییں دم ہے
میراخداجانتا ہےکہ مییرےدشمن بےشمار
مگر میرے ساتھ میرااللہ اورمیراقلم ہے

Rate it:
Views: 369
17 Jan, 2012