یہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

شروع کردوں میں آپکو گالی بکنا
آزادی اظہار کا ہرگز مطلب یہ نہیں

بالادست کہیں قانون بھی ہوتا ہوگا
لیکن میرے بھائی یہاں پر یہ نہیں
 

Rate it:
Views: 379
24 Jul, 2014